"سپر کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ٹنر}} فوقی [[شمارندہ]] {{ن}} جسکو انگریزی میں Supercomputer کہا جاتا ہے ایک ایسا شمارندہ ہوتا ہے کہ جو اپنی تچزیہتجزیہ کاری میں اپنی رفتار کے حساب سے عام [[شمارندوں]] پر فوقیت (superiority) رکھتا ہے اور اسی فوقیت کی وجہ سے اسکو فوقی شمارندہ کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے 1860 تا 1931 شایع ہونے والے ایک [[اخبار]] نیویارک ورلڈ نے 1929 میں [[جامعہ کولمبیا]] کے لیۓ تیار کیۓ جانے والے [[IBM]] [[آلہ جدول|آلات جدول (tabulators)]] کے لیۓ استعمال کی۔