"یوم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
تصحیح اور زمرہ بندی
سطر 1:
"یوم پاکستان" پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ھے ۔ اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گٰیگئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر [[مسلم لیگ]] نے [[برصغیر]] میں مسلمانوں کے جدا وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔وہ مطالبہ جو اسلامی جمہوریۂ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔اس دن "[[23 مارچ]]" پورے پاکستان میں عام چھٹی ہوتی ہےہے۔
 
[[صارف:Usman ok7|USman]]
[[زمرہ:پاکستان]]