"منظور آباد (ضلع گوجرانوالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافه مواد
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافه مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
مردیکے ایک قدیم تاریخی حثیت کا حامل گاؤں هےجوکه ضلع گوجرانواله میں آتا هے [[1665ء]] میں جب کے دور میں پنجاب کے اندر مرهٹوں نے قتل عام کا بازار گرم کرنا شروع کیا تو یه شورش بڑتے بڑتے ان کی چھاپه مار کاروائیوں کی شکل میں پنجاب سے نکل کر [[گوجرانوالہ|گوجرانواله]] [[وزیر آباد]] [[لاہور|لاھور]] تک پھیل گئی کیونکه وزیر آباد مرکزی گزرگاه کے طور پر ایک معروف مقام و علاقه تھا اسلیۓ یه تمام علاقه خصوصی طور پر [[مرهٹوں]] کے عتاب کانشانه بنا مردیکے اور [[بھروکے]] جهاں پر [[مغلیہ سلطنت|مغلیه سلطنت]] حکومتی اراکین کے خاندان بسے هوۓ تھے مکمل طور پرتاخت و تارج کر دیا گیا خون ریزی قتل و غارت گری کے نتیجے میں شهر کے شھر صفه هستی سے مٹ گۓ
دور جهانگیر میں 1606ء کوجب سکھوں کے پانچویں گرو گرو ارجن کو پھانسی دی گئی تو سکھوں کی شورش کا آغاز هو گیا مغلوں اور مسلمانوں کے خلاف سکھ مت میں شدیدنفرت پیدا هوگئی اور اسی نفرت کے نتیجه میں سکھوں کے چھٹے گرو گرو هرگوبند سنگھ کی ایماء پر سکھوں نے اپنا عسکری ونگ تیار کیا اور مغل عهدیداران و مسلمانوں کے خلاف خون ریز چھاپه مار کارئیواں کا آغاز کر دیا پھر 1675ء میں سکھوں کی شورش سے تنگ جهانگیر کے پوتے اورنگزیب کی جانب سے سکھوں کے نویں گرو. گرو تیغ بھادر کو پھانسی دیئے جانے پر اس شورش میں مزید شدت آگئی اور 1699ء میں سکھوں کے دسویں گرو گرو گوبند سنگھ ثانی نے عسکری ونگ کی ازسرنو تشکیل کی اور مزید شدت پسند جنگجو چنے اوراس عسکری گروپ کو خالصه نام دیا