"یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بنی اسرائیل و یہود کا فرق معلوم کرنے کیلئے دوستوں کو دعوت دی جا رہی ہے .
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{یہود اور یہودیت سائیڈ بار}}
[[ملف:Star of David.svg|thumb|یہودیوں کا نشان "[[ستارہ داودی]]"]]
یہودی (جمع: یہود) یہودیت کے پیروکاروں کو کہتے ہیں جو قدیم [[بنی اسرائیل]] کی اولاد ہیں۔ دنیا بھر میں یہودیوں کی موجودہ تعداد کا مکمل اندازہ تو نہیں لگایا جاسکتا تاہم ان کی تعداد 12 سے 14 ملین کے درمیان ہے جن کی اکثریت امریکہ اور اسرائیل میں رہائش پذیر ہے۔
ربیوں مولویوں پنڈتوں اور پاہدریوں سے ہاتھ باندہ کر اپیل کی جائے کہ اولاد آدم کو آپ لوگوں نے الجھنوں میں ڈال رکھا ہے . اب براہ کرم دنیا کے امن کی خاطر اپنی دکانوں کا جایزہ لو . اس پہلو سے کہ اپنے دو لقموں کے لئے دنیا کے معصوم اور سیدھے لوگوںن کو بغیر کسی بنیاد کے بناۓ گئے چبوتروں کے سامنے جھکا اپنے رنگ برنگے لبادوں کی چمک دکھا ب ترتیب تقریر و تقرار کر کے اندھے کنووں میں دھکیلنا چھوڑو اور حقیقی دین پر عمل کرنے کی آزادی لوٹا .
آنکھیں کھولو اچھی طرح دیکھ کر بتاؤ ،آپ درست منزل کی نشان دیہی کر رہے ہو ؟
زرہ بتاؤ تو سہی کہ آپ سب اس پر متفق ہو کہ اللّه کے پسندیدہ انسان دنیا سے روپش ہونے کے بعد بھی زندہ ہیں دیکھ رہے ہیں کہ کہ ان وارث کیا کر رہے ہیں . آج مقام عبرت ہے کہ . گرودوارے امام بارگاہ سے لیکر سونوگوگ تک .بشمول آتش کدہ ،مسجد مندر اور گر جا . تک سب حضرت ابراھیم علیہ سلام کے دین کی پیرروی کے بلند دعوے کرتے ہیں . بہانے کر کے مقدس مقامات کو اولاد آدم کیلئے نو گو ایریا بنا رکھا ہےبلاشبہ یہ منارے، گنبد ،ممبر ،بت، چبوترے اور ٹاور دولت اور سود وغیرہ کی نشان دیہی تو کر سکتے ، دین سے بھٹکا تو سکتے ہیں . راہنمائی نہیں .
ایک کہانی یہ بھی ہے .کہ ایران میں صدیوں پہلے ایک بادشاہ احکامات جاری کے تھے کہ جس عمارت میں اناج کا لیں دھن ہو مالک اس کے کونے میں سفید رنگ کر کے صراہئ رکھے گا . اور رقم کے حساب سے تعداد بی مقرر کی . اور اسی طرح اور جس گھر میں سونے چاندی پر سود کا کاروبار ہو وہ بنا ئے.
اللّه کی شان ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اتنی بلند عمارت کو نہ صرف مکعب بلکہ اس پر مینار نماءکوئی پتھر اس مقدس عمارت کے کسی کنارے پر لگایا .
بتائیں نہ یہ پنڈت .پروہت مولوی پاہدری اور ربی کہ کیا وہ اللّه کا گھر نہیں ؟
کیا اس سے پہلے بنایا گیا بیت المقدص اللّه کا گھر نہیں ؟
دیکھے .آپ میں سے کوئی بھی ان مکامات سے انکاری نہیں تو پھر عمارتیں جن سے ابراھیم علیہ السلام کے ماننے والے مسلموں سے نفرت کیوں؟ دین کا تقاضہ ہے کہ لوگ گھروں میں عبادت کریں . دین میں گہرآئ و گمراہی تلاش نہ کریں . اس کو مذھب نہ بنائیں .
اگر بات ہے بنی اسرائیل کی تو حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد اس وقت دنیا میں اکثریت ہے . اور شرم کا مقام ہے ک یہودی دنیا کی آبادی کے ایک فیصد بھی نہیں اور خود کو وارث بتاتے ہیں . حضرت اسرائیل علیہ کے . دین تو نام ہے ڈرت ترازو کے انصاف کا . دوسری طرف دنیا کی سب سے بڑی سچائ پر پردہ ڈالنے والے .اور سنگ تراش کیا یہ وقت کا تقاضہ نہیں کہ اس پر غور و فکر کریں ؟
 
== تاریخ ==