"وزیر آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافه مواد
(ٹیگ: القاب بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافه
(ٹیگ: القاب بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
}}
 
وزیر آباد، ضلع [[گوجرانوالہ]]، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر ہے۔ وزیرآباد دریا [[دریائے چناب|چناب]] کے کنارے [[لاہور]] سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس کے قریبی دیہات میں [[علی پور|علی پور(پاکستان)]]، [[احمد نگر(پاکستان)]]، [[رسول نگر]] شامل ہیں۔اس کے علاوہ قدیم تاریخی حثیت کے حامل گاوں [[مردیکے]] اور [[بهروکے]] اور [[دھونکل]]بهی واقع هیں اورکوٹلیاور [[کوٹلی پیر احمد شاہشاه]] بهی اپنے اندر ایک اعظیم تاریخ لیئے ہوئے هے (

( [[قاضی رحیم الدین]] بن عبداللہ بن عبدالرزاق بن عبدالرحیم قریشی اسعدی)) متوطن سلطان پورمتصل نگرہار [[جلال آباد]] ([[افغانستان]]) دور [[جہانگیر]] میں [[سلطان پور]] کے جرگہ کے سردار مقررہوئےانکی خدادادفہم و فراست کی وجہ سےاطراف کے اہل علاقہ میں انکی ایک مظبوط شخصیت وقوع پذیر هوئی اور علاقہ کے بااثرلوگوں کی بداعمالیوں میں ایک عظیم رکاوٹ بنی اس شخصیت کی وجہ سے بااثر لوگوں نےقاضی صاحب کو دربار جہانگیر سے نکلوانے کی تدابیرکرنی شروع کیں
یہ سب احوال دیکه کرجلال آبادکے صوبیدار (شیخ کریم بخش) نے قاضی صحب کو قاضی القضاءکے عہدہ کیلئے آمادہ کیااور کچه ہی عرصہ بعدانکو غزنی(پشاور)منتقل کر دیا گیااور پهر وہاں سےکچه عصہ بعدانکی پاکدامنی اور صداقت کو دیکهتے ہوئے انکی تبدیلی (((وزیرآباد))) کر دی گئی اور یہاں پرانکو برصغیرکی مرکزی تجارتی گزر گاہ موضع [[مردیکے]] وزیر آباد کےمحاصل کااضافی عہدہ بهی دئےدیا گیایوں یہ قاضی وقت اور محاصل (یعنی ٹیکس وصول کنندہ) کرنے والا)دو دوعہدوںعہدوں پر کام کرتے رهےاور اپنی بقیہ زندگی انہوں نے یہاں پر ہی گزاری انکی وفات کے بعد انکے بڑئے بیٹے [[قاضی عبدالغنی قریشی]] کو قاضی وقت مقرر کیا گیا قاضی عبدالغنی قریشی کے بعد ان کے بڑے بیٹے قاضی محمد مسلم قریشی کو وزیر آباد کا قاضی القضاء مقررکر دیا گیااور پهر [[احمد شاہ ابدالی]] کے دور میں قاضی محمد مسلم اور انکے چهوٹے بهائی محمد اسلم جو کہ لاولد تهے نے [[مرہٹوں]] کے ہاتهوں جام شہادت نوش کیا
انکی تمام املاک کو تاخت و تاراج کر دیا گیا ان پرآشوب حالات میں قاضی محمد مسلم شہید کےدونوں بیٹوں شیخ احمد قریشی آف( [[کوٹلی پیراحمد شاہ]] )اور ملا محمد قریشی نے موضع [[بهروکے]] میں سکونت اختیار کی
 
(ملا محمد قریشیی علیہ الرحمہ )کی اولاد میں سے مولوی شمس الدین ،مولوی شہسوار الدین ،مولوی شہنوازالدین ، نے علم و کمال حاصل کیا
 
(شیخ احمد قریشی علیہ الرحمہ) کی اولاد وزیرآباد اور اس کے دیگر مضافات موضع [[رندھیر، گاؤں|رندهیر]] ، ([[رائے پور (گاؤں)|رائےپور]]) ، [[ساہوالہ]] ، اور [[جامکے]] ،میں رہائش پذیر ہوئی انکی اولاد میں ساہوالہ کے حکیم مولوی غلام حسین نے علم و کمال حاصل کیا انکی اولاد میں [[رائے پور (گاؤں)|رائےپور]] میں (مولوی شاہ سوار علیہ الرحمہ) انکا مرقد موضع رائےپور میں واقعہ ہے، [[حکیم سلطان احمد قریشی]] علیہ الرحمہ اور رئیس الطباء شفاء الملک [[حکیم محمد نواز قریشی]] علیہ الرحمہ، نے علم و کمال حاصل کیا * حکیم اعجاز احمد قریشی، [[حکیم عبدالستار قریشی]] * موجود ہیں قاضی شیخ رحیم الدین قریشی اسعدی کے دو بیٹے تهے بڑئے بیٹے [[قاضی شیخ عبدالغنی قریشی]] اور. چهوٹے بیٹے [[شیخ عبدالنبی قریشی]] تهے شیخ عبدالنبی قریشی کامزار اقدس [[ضلع گوجرانوالہ]] کے گاوں واقعہ [[کوٹلی مقبرہ]] میں مرجعہ خلائق ہے اس مزار میں شیخ عبدالنبی قریشی اورانکے بیٹے کی قبر مبارک ہے اس مزار کی عمارت مغلیہ دور کی اعظیم عمارتوں میں سے ایک اعظیم یادگار عمارت ہے
 
<nowiki>*</nowiki> [[حکیم اعجاز احمد قریشی]]، [[حکیم عبدالستار قریشی]] * موجود ہیں قاضی شیخ رحیم الدین قریشی اسعدی کے دو بیٹے تهے بڑئے بیٹے [[قاضی شیخ عبدالغنی قریشی]] اور. چهوٹے بیٹے [[شیخ عبدالنبی قریشی]] تهے شیخ عبدالنبی قریشی کامزار اقدس [[ضلع گوجرانوالہ]] کے گاوں واقعہ [[کوٹلی مقبرہ]] میں مرجعہ خلائق ہے اس مزار میں شیخ عبدالنبی قریشی اورانکے بیٹے کی قبر مبارک ہے اس مزار کی عمارت مغلیہ دور کی اعظیم عمارتوں میں سے ایک اعظیم یادگار عمارت ہے
 
یہ حصرات حکیم خادم علی سیالکوٹی کے اقرباء میں سے تهے اور حکیم عبدالستار قریشی چوراهی رائے پوری اور حکیم اعجاز احمد قریشی رائے پوری کے جد اعظم ہیں