"برقی کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:Laptop-ebook.jpg|thumb|200px|صارف ایک برقی کتابی قاری اختراع پر ایک [[برقی صفحہ]] کا نظارہ کررہا ہے]]
 
'''برقی کتاب''' <small>(e-book / electronic book)</small> ایک [[برقی متن]] <small>(e-text)</small> ہے جو کہ رقمی وسیط تشکیل دیتا ہے اور یہ ایک روایتی چاپے گئے [[کتاب]] کا [[معادل]http://ur.wiktionary.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D9%84 مُعادِل] ہے. برقی کتاب کو بعض اوقات [[رقمی حقوقی نظامتی]] نظام <small>(digital rights management system)</small> کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے. برقی کتب کو عموماً [[ذاتی شمارندہ]] یا تیز ہاتفوں <small>(smart phones)</small>، یا وقف شدہ [[مصنع کثیفی]] [[اختراعات]] جنہیں [[برقی کتابی قاری]] <small>(e-book reader)</small> یا برقی کتابی اختراع کہاجاتا ہے، پر پڑھا جاتا ہے. کئی [[محمولی ہاتفات]] پر بھی برقی کتب کو پڑھا جاسکتا ہے.