"برقی کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) Digit اردو عدد ہے۔ رقم amount کو کہتے ہیں۔ مضمون کی تکمیل کا انتظار کریں۔ |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
برقی کتاب ([[انگریزی]] اصطلاح الیکٹرانک بک (electronic book)، جس کا [[مخفف]] ای بک (eBook) مستعمل ہے، کا ترجمہ) ایک ایسی [[برقی متن]] ہے جو [[اعدادی عوارض]] میں مروجہ اشاعت شدہ کتاب کا نعم البدل ہوتی ہے، اور بعض اوقات [[ڈیجیٹل رائٹس مینیجمنٹ]] نامی نظام کے ذریعے محفوظ کی جاتی ہے۔ برقی کتب عموما ذاتی کمپیوٹروں یا سمارٹ فون، یا موقوف ہارڈ ویئر، جنہیں [[ای بک ریڈرز]] یا [[ای بک ڈیوائسز]] کہتے ہیں، پر پڑھی جاتی ہیں۔
[[زمرہ:کمپیوٹری اصطلاحات]]
|