"شہنشاہ جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
زمرہ
سطر 1:
'''شہنشاہ جاپان''' جاپان کے بادشاہ اور [[جاپانی شاہی خاندان]] کے سربراہ ہیں ۔ جاپان کے موجودہ آئین کے تحت وہ 'ریاست اور اس کے لوگوں کی یکجہتی کی علامت بھی ہیں ۔ تاہم ملک چلانے میں ان کا صرف رسمی کردار ہے ۔حالیہ شہنشاہ، شہنشاہ اکیہی ٹو ہیں جو 1989 یں اپنے والد شہنشاہ شوواہ ہیروہیٹو کے انتال کے بعد سے گدی نشین ہیں ۔
 
[[زمرہ:جاپان]]
 
[[en:Emperor of Japan]]