"سنگل (موسیقی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

444 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ڈسک کیلیے اردو لغات میں قرص کا لفظ موجود ہے لیکن مجھے اس کی تفصیل درکار ہے: جمع، جنس وغیرہ۔)
==تاریخ==
 
سنگل کے معیار کا 1800ء کی صدی کے آخر میں میں ہوا تھا جب تجارتی موسیقی میں گراموفون ریکارڈ فونوگراف اسطوانات پر سبقت حاصل کرنے لگے۔ گراموفون کی ڈسکیں کئی مختلف رفتاروں پر چلنے کیلیے بنائی جاتی تھیں (16 چکر فی دقیقہ تا 78 چکر فی دقیقہ) اور کئی مختلف قطر کی ہوتی تھیں (جن میں سے ایک 12 انچ یا 30 سم بھی تھا)۔ تاہم 1910ء تک 10 انچ (25 سم) قطر کی 78 چکر فی گھنٹہ کی رفتار پر چلنے والی لاکھ کی بنی ڈسکیں سب سے عام تھیں۔
 
[[زمرہ:اصطلاحات موسیقی]]
8,987

ترامیم