"قانون اوہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اوہم کا قانون کسی [[conductor|موصل]] یا [[resistor|مزاحم]] میں سے گزرنے والےوالی [[برقی رو]] (یعنی کرنٹ) کا [[وولٹیج]] سے تعلق بتاتا ہے۔ اسکے مطابق
اگر کسی موصل کا [[درجہ حرارت]] اور دوسرے طبعی خواص تبدیل نہ ہوں تو اس موصل سےگزرنے والی برقی رو ''I'' موصل کے سروں پر موجود [[electrical potential|برقی جہد]] کے فرق ( یعنی [[وولٹیج]] ''V'') کے [[متناسبیت|براہ راست متناسب]] ہوتی ہے جبکہ [[electrical resistance|مزاحمت]] ''R'' کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی موصل پر جتنی زیادہ [[وولٹیج]] لگائ جائے گی اس میں سے اتنااتنی ہی زیادہ [[برقی رو]] گزرے گا۔گی۔
:<math>I = \frac{V}{R}</math>
 
 
==مزید دیکھیئے==
* [[برقی مزاحمت]]
* [[برقی رو]]
*[[قانون لینز]]
*[[کولمب]]
*[[اسکن ایفکٹ]]