"قانون کولمب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اصلاح تعریف
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
کولوم کا قانون (Coulomb’s law) ، [[برقی سکونیات]] کا ایک بنیادی قانون ہے جسکو ایک[[ فرانسیسی]] سائنسدان [[کولوم (ضدابہام)|کولوم]] Charles Augustin de Coulomb (پیدائش:1736ء، انتقال:1806ء ) نے 1780 میں اپنے [[بار دار ذرات]] سے متعلق اپنے تجربات سے اخذ کیا ۔ اس قانون کے مطابق؛ دو [[بار دار]] [[ذرات]] کے مابین پائی جانے والی [[کشش]] یا [[دفع]] کی [[قوت]] ان بار دار ذرات پر موجود [[برقی بار]] کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور انکے مابین [[فاصلے]] کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔
 
کولوم کے قانون کو ایسے [[بالعکس مکعب قانون]] (inverse-square law) میں شمار کیا جاتا ہے جس میں ایک [[صغیر ابعادی]] ، ساکن اور [[برقی]] طور پر [[بار]] دار [[ذرہ]] (جو مثالی طور پر [[نکتی منبع]] رکھتا ہو) کی جانب سے ایک دوسرے ذرے پر لگائی جانے والی [[برقی سکونی]] [[قوت]] کی [[مقدار]] کا اظہار کیا جاتا ہے۔
 
 
==مزید دیکھیئے==
* [[برقی مزاحمت]]
* [[برقی رو]]
* [[قانون اوہم]]
* [[قانون لینز]]
* [[کولمب]]
* [[اسکن ایفکٹ]]
* [[وولٹیج]]