"ابن سعد بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسلم شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابن سعد بغدادی''' محدث اور [[مؤرخ]] تھے اور ان کی [[تاریخ]] کی کتاب معروف ہے۔
 
پیدائش؛ [[784ء]]
وفات؛ [[845ء]]
 
پورا نام ابوعبد اللہ محمد بن سعد۔ مشہور [[مورخ]] [[واقدی]] کا شاگرد تھا۔ [[بصرہ]] میں پیدا ہوا۔ لیکن سکونت [[بغداد]] میں اختیار کی ۔ اپنی تالیف [[کتاب الطبقات]] (طبقات ابن اسعد) کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کتاب میں [[محمد|نبی اکرم]] صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد سے لے کر مولف کے زمانے تک کی اہم شخصیات کے تذکرے ہیں اور اس سے ہر نئے آنے والے مورخ نے استفادہ کیا۔
 
ایک اور شخصیت بھی [[ابن سعد اندلسی|ابن سعد]] کے نام سے معروف ہے۔