"مزامنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

666 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (roboto aldono de: cs, da, de, ja, pl, sv, tr)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کیلئے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے. آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.
==وجۂ تسمیہ==
 
اردو میں لفظ synchronization اور ذیل میں درج متعلقہ اصطلاحات کو ایک بنیادی عربی لفظ ، زمن ، سے اخذ کیا جاتا ہے، جس کے معنی زال اور میم پر زبر {{جسامتعر|130%|زَمَن}} کے ساتھ وقت ہوتا ہے۔ اسی لفظ زمن سے اردو میں دیگر الفاظ جیسے ؛ زمانہ اور زمان وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں اور مستعمل ہیں۔
 
== متعلقہ اِصطلاحات ==
* synchronization: مزامنت (بطور صفت و اسم) / تَزامن (بطور فعل)
 
* synchronism: تَزامن
* synchronization: مزامنت
* synchrotron : متزامنہ
 
* synchronous: متزامنمُزامِن
* synchronized: مُتَزامِن
 
* synchrony: متزامنہتزامنہ
* synchronize: متزامن، متزامن بنانا، مزامنت کرنا
 
* synchronize: متزامن بنانا، مزامنت کرنا
 
* synchronizing: متزامن کاری، مزامنت سازی
 
* synchronistic: متزامنی، مزامنتی
 
 
== نیز دیکھئے ==
* [[غیرمتزامنہغیرتزامنہ]] <small>(Asynchrony)</small>
* [[ہم وقتیتتزامن]] <small>([[Synchronism]])</small>
* [[مزامن]] <small>(synchronizer)</small>
* [[وقت]] <small>(Time)</small>
33,238

ترامیم