Manzoor khan 1

صارف از 30 جون 2016ء
1,311 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
استدعا کو آگے بڑہنے کی کاوش۔
(اضافہ کیا گیا ہے . اور جاری ہے . اس پر عمومی رہے کی گزارش ہے !)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(استدعا کو آگے بڑہنے کی کاوش۔)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''دین اور نظریہ'''
دین اور نظریہ کو علیحدہ کر کے دنیا کو پرامن ماحول فراہم کیاجاسکتا ہے! الہامی کتابوں کی صورت میں رہنمائ کے ہوتے ہوئے انسانی نظریات کی کیا ضرورت ہے ؟
اس کے کیا نتائج سامنے آ رہ ہیں ؟ انسان کو اللہ نے بطور نائب دنیا میں بھیجا اور سارے معاملات میں رہ نمائ کیلئے کئ انسانونکے کردارکوپسندکرکے نشانیونکے ساتھ اپنے انبیا ؑ  کا انتخاب کیا ۔ بنی نوع انسان کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کردی۔ اور بتا دیا کہ جو کوئ ان کی تقلیدکرے گا وہ فلاح پائے گا جو تقلید نہیں کرے گا الجھتا رہے گا ۔۔ حدود مقررکیں ۔سوددرسود اور اس طرح کے دوسرے ظالمانہ فعل سے باز رہنے کو فلاح و بہبود کاراستہ بتایا۔ اور ان ہی افعال کی راہیں پیدہ کرنے کیلیے مزھبی پیشواہ سامنے آئے ۔ ان ہی مزھبی پیشواہوں نے بغیر کسی سندکے اپنی عقل کے بل بوتے پر ایک ہی دین میں تفرقے پیدہ کیے۔ حتی کہ آخر و اول ایک ہی دین کو تقسیم در تقسیم کرکے سارے بنی نوع انسان کا چین و سکون تہ و بالہ کر دیا۔ وقت آگیا ہے کہ انسان اپنی بنیاد کی طرف رجوع کر کے سکون کی جانب گامزن ہو جائے ۔
اس کے کیا نتایج سامنے آ رہی ہیں ؟
119

ترامیم