"سلسبیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
اسلام کے عقائد کی رو سے '''سلسبیل''' [[جنت]] کے ایک چشمہچشمے کا نام ہے جس کاذکر قرآن مجید میں ہے"عَیۡنًا فِیۡہَا تُسَمّٰی سَلْسَبِیۡلًا"۔اہل عرب کہتے ہیں ماء سلسل،سلاسل،سلسبیلا یعنی بہت کثرت سے بہنے والا پانی پانی۔
==جنت کے چشمے==
جنت کے پانچ چشمے جن کے نام یہ ہیں:(1)[[ کافور (جنت کا چشمہ)|کافور]] (2)[[ زنجبیل (جنتی چشمہ)|زنجبیل]] (3) '''سلسبیل''' (4) [[رحیق]] (5) [[تسنیم]]۔<ref>تفسیرروح البیان،البقرۃ،</ref>
الدھر : 18 میں فرمایا : اس چشمہ کو جنت میں سلسبیل کہا جاتا ہے۔
 
ابن الاعرابی نے کہا :” سلسبیل “ کا لفظ صرف قرآن میں آیا ہے، عربی زبان میں یہ لفظ نہیں ہے، اس لیے یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ ” سلسبیل “ کا مادہ کیا ہے اور یہ کس لفظ سے مآخوذ ہے، اور اکثر علماء نے کہا ہے کہ جو مشروب میٹھا ہو اور آسانی سے حلق سے اتر جائے، اس کو مشروب ” سلسال “ یا ” سلسبیل “ کہا جاتا ہے۔ زجاج نے کہا : لغت میں ” سلسبیل “ اس چیز کی صفت ہے جو انتہائی سلاست میں ہو یعنی جو چیز انتہائی آسان اور رواں ہو، اس چشمہ کا پانی سونٹھ کے چشمہ کی طرف ہوگا اور آسانی اور روانی سے حلق سے اترے گا۔<ref>تفسیر تبیان القرآن ۔ مولانا غلام رسول سعیدی</ref>
==لفظیات==
ابن الاعرابی نے کہا :” سلسبیل “ کا لفظ صرف قرآن میں آیا ہے، عربی زبان میں یہ لفظ نہیں ہے، اس لیے یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ ” سلسبیل “ کا مادہ کیا ہے اور یہ کس لفظ سے مآخوذ ہے، اور اکثر علماء نے کہا ہے کہ جو مشروب میٹھا ہو اور آسانی سے حلق سے اتر جائے، اس کو مشروب ” سلسال “ یا ” سلسبیل “ کہا جاتا ہے۔ زجاج نے کہا : لغت میں ” سلسبیل “ اس چیز کی صفت ہے جو انتہائی سلاست میں ہو یعنی جو چیز انتہائی آسان اور رواں ہو، اس چشمہچشمے کا پانی سونٹھ کے چشمہ کی طرف ہوگا اور آسانی اور روانی سے حلق سے اترے گا۔<ref>تفسیر تبیان القرآن ۔ مولانا غلام رسول سعیدی</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}
 
 
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]