"اتراکھنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: درستی املا، ± اندرونی ربط/روابط
سطر 75:
'''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] کے شمال میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ [[بھارت]] کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست '''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] 9 نومبر 2000ء کو [[اتر پردیش]] کے ۱۳ شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ [[ہماچل پردیش]] ، [[ہریانہ]] اور [[اتر پردیش]] اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور تجارتی مرکز [[ڈیرہ دون|دہرادون]] ہے۔
== تاریخ ==
[[2000ء]] تک یہ [[اتر پردیش]] کا حصّہ تھا۔ اس علاقے کی غیرترقی یافتگی کے پیشِ نظر ۹[[9 نومبر]] ۲۰۰۰ء[[2000ء]] کو اترانچل کے نام سے ریاست کی تشکیل ہوئی۔ ۲۰۰۶ء[[2006ء]] کو '''اتاکھنڈ''' نام رکھا گیا۔
 
== جغرافیہ ==
ہمالیہ کوہستان ہی یہاں کی خاصیت ہے۔ دریائے گنگا اور یمنا کے منابع '''گنگوتری''' اور '''یمنوتری''' یہیں ہیں۔