119
ترامیم
(چند مزید سوالات اس سلسلے میں پیش خدمات ہیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(اضافہ و گرامر کی درستگی کی کوشش کی گئ .) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
'''دین اور نظریہ'''
دین اور نظریہ کو علیحدہ کر کے دنیا کو پرامن ماحول فراہم کیاجاسکتا ہے! الہامی کتابوں کی صورت میں رہنمائ کے ہوتے ہوئے انسانی نظریات کی کیا ضرورت ہے ؟
اس کے کیا نتائج سامنے آ رہ ہیں ؟ انسان کو اللہ نے بطور نائب دنیا میں بھیجا اور سارے معاملات میں رہ نمائ کیلئے کئ انسانونکے کردارکوپسندکرکے نشانیونکے ساتھ اپنے انبیا ؑ کا انتخاب کیا ۔ بنی نوع انسان کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کردی۔ اور بتا دیا کہ جو کوئ ان کی تقلیدکرے گا
ان متبر و مقدس ہستیوں نے عملی ثبوت کے ساتھ واضح کیا،خراب فعل سے باز رہنے کو فلاح و بہبود کاراستہ بتایا۔ ان ہی انسانیت کے مخالف افعال کی راہیں پیدہ کرنے کیلیے مزھبی پیشواہ سامنے آتے ر ئے ۔
صحیفہ اس مستند خبر مراسلت و پیغام کا مجموعہ ہوتا ہے جو مفاد عامه کے مطابق ہو اور مقبول عام بھی ہو . کسی کی بھی طرف سے تر دید ممکن ہو نہ تنقید . تردید و تنقید کرنے کی جسارت کرنے والے از خود رجوح کر لیں یا مفقود ہو جایں . جسکی مثال پارسی و یہودی ہیں . جو صحیفوں کے منکر ہیں یا انسانی نظریات کی بنیاد پر آسمانی کتابوں پر انسانی تصورات کے زور پر ترمیم کو ترجیح دیتے رہے اس سے بڑی مثال مسلمانوں کی ہے جو نظریات کو بنیاد بناکر شیعہ سنی وہبی بریلوی شافی ملکی دیوبندی اہل حدیث اور نہ معلوم انسانی نظریات کو بنیاد بناکر کتنے فرقے بنا لئے . دین کو مذھب میں بدل کر صحیفہ آسمانی جو خود گواہ ہیے کہ اسلام دین حنیف ہے اور سابق آسمانی کتابوں کا تسلسل ہے کو اپنی اپنی رآئہے و رویے میں ڈھالنے کی ناکام کوشش کر کے تمام کلمہ گو مسلمانوں کو دنیا کے تنفر کے قابل بنا لیا . ▼
بغیر کسی سندکے اپنی نظریہ مطابق جنو ن کے بل پر ایک ہی دین میں تفرقے پیدہ کیے۔ ایک ہی دین کو تقسیم در تقسیم کرکے سارے بنی نوع انسان کا چین و سکون تہ و بالہ کر دیا۔ وقت آگیا ہے کہ انسان اپنی بنیاد کی طرف رجوع کر کے سکون کی جانب گامزن ہو جائے ۔
▲صحیفہ
نظریات جو دین و ملت کے حوالے سے سامنے آئے . وو ایسے ہے ہیں جسے جہنم کے دہانے پر کھرے کھڑے ہو کر ہو دوسروں کو دعوت دی جارہی ہو .
براۓ کرم ہماری رہنمایی کریں .
|
ترامیم