"حسابداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
درستی اصطلاح
(درستی اصطلاح)
'''حسابداری''' <small>(Accountancy)</small>، ایک {{ٹ}} [[پیشہ]] {{ن}} ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموما{{دوزبر}} {{ٹ}} محاسبہ {{ن}} (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبہمحاسبی کی تعریف یوں کرتےکی ہیںجاتی ہے کہ یہ ایک ایسا علم ہے کہجس جسمیںمیں [[مالیہ|مالیاتی]] [[اطلاعات]] کی شناخت، انکاان کا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشاءافشا کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبےمحاسبی کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، [[سرمایہ دار]]، اور [[خراج]] وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور [[مستقبل]] کے لیے مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں طےفیصلہ کرتے ہیں۔{{Commonscat|Accounting}}