"مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اسکی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مدینہ المنورہ کے چاروں طرف فرشتے ہیں۔ اور دجال یہاں نہیں آسکے گا۔
سطر 29:
}}
{{اسلام}}
'''مدینہ منورہ''' ({{IPAc-en|m|ɛ|ˈ|d|iː|n|ə}}; {{lang-ar|اَلْمَدِينَة اَلْمَنَوَّرَة}} مغربی سعودی عرب کےخطہ حجاز کا شہر جہاں حضرت محمد {{درود}} کا روضہ مبارک ہے۔ یہ شہر اسلام کا دوسرا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ءکی مردم شماری کےمطابق 9 لاکھ 18 ہزار 889 ہے۔ شہر کا اصل نام یثرب تھا لیکن حضرت محمد {{درود}} کی ہجرت مبارکہ کےبعد اس کا نام مدینۃ النبی رکھ دیا گیا جو بعد ازاں مدینہ بن گیا۔گیا۔اسکی بنیاد اسلام پر ہیں۔
 
شہر کی سب سےاہم خصوصیت یہاں مسجد نبوی اور حضور نبی کریم {{درود}} کا روضہ مبارک ہےجسہے۔جس کی زیارت کےلئےہر سال لاکھوں فرزندان توحید یہاں پہنچتےہیں۔ تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباءبھی مدینہ میں قائم ہے۔
مکہ مکرمہ کی طرح مدینہ منورہ میں بھی صرف مسلمانوں کو داخل ہونےکی اجازت ہے۔ دونوں شہروں میں قائم مختلف مساجد میں ہر سال حج پر لاکھوں مسلمان عبادت کرتےہیں۔کرتےہیں۔اسکی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مدینہ المنورہ کے چاروں طرف فرشتے ہیں۔ اور دجال یہاں نہیں آسکے گا۔
 
== تاریخ ==