"بابل کے معلق باغات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گرائمر درستی
سطر 1:
[[ملف:Hanging Gardens of Babylon.jpg|تصغیر|بابل کے معلق باغات اور عقب میں [[بابل کا برج]]۔ یہ تصویر دستی کندہ کاری ہے جو شاید اسوری دارا لحکومتوں کی پہلی کھدائی کے بعد انیسویں صدی میں بنائی گئی تھی- تصویر میں بابل کے معلق باغات اور عقب میں بابل کا برج ہے]]
 
'''بابل کے معلق باغات''' (Hanging Gardens of Babylon) دنیا کے سات قدیم عجائبات میں دوسرے نمبر پر شمار ہوتے ہیں -
سطر 7:
ان باغات کی اونچائی 80 فٹ تھی یہ باغات حقیقتاََ معلق نہ تھے بلکہ ایسی جگہ لگائے گئے تھے جو درجہ بدرجہ بلند ہوتی ہوئی ساڑھے تین سو فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ ان درجوں کی تعمیر میں اس اَمر کا خیال رکھا گیا تھا کہ زمین ایسی ہو کہ نہ درختوں کی نشونما میں کمی آئے نہ ہی پانی کی زائد مقدار نچلے درجوں میں جا کر دیگر باغات کو خراب کرے
 
بابلی متون میں ان باغات کا کوئی لمبا چوڑا ذکر موجود نہیں اور نہ ہی آثار_ قدیمہ کے پاس ان باغات کا کوئی حتمی ثبوت موجود ہے - شواہد کی کمی کی وجہ سے اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ یہ باغات بالکل افسانوی تھے - قدیم یونان میں جو وضاحتیں ملی ہیں اور روم کے تاریخ دان ایک بلکلبالکل مشرقی باغ کی مثالی اور رومانوی نمائندگی کرتے ہیں -
 
اگر یہ باغات حقیقت میں موجود تھے تو پہلی صدی عیسوی کے کچھ عرصہ بعد ہی تباہ ہو گۓ تھے ۔
 
(یہ تصویر دستی کندہ کاری ہے جو شاید اسوری دارا لحکومتوں کی پہلی کھدائی کے بعد انیسویں صدی میں بنائی گئی تھی- تصویر میں بابل کے معلق باغات اور عقب میں بابل کا برج ہے )
 
{{قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم}}