"محمد انواراللہ فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 14:
جب آپ سات سال کے ہوئے تو آپ کے والد نے آپ کو حفظ قرآن کے لیے حافظ امجد علی (نابینا) کے سپرد کر دیا۔ 11 سال کی عمر میں امام صاحب نے حفظ قرآن مکمل کر لیا۔
 
آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد گرامی سے حاصل کی۔ آپ نے [[فقہ]] اور [[منطق]] مولانا عبد الحلیم [[فرنگی مھلیمحل|فرنگی محلی]] اور مولانا عبد الحی فرنگی محلی سے پڑھی۔ فقہ کی کچھ تعلیم آپ نے مو[[لوی فیاض الدین اورنگ آبادی]] سے بھی حاصل کی۔ آپ نے تفسیر قرآن کی تعلیم [[شیخ عبد اللہ یمنی]] سے حاصل کی اور حدیث کی سند تکمیل بھی ان ہی سے حاصل کی۔
 
== ملازمت اور استعفٰی ==