"محمد انواراللہ فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 17:
 
== ملازمت اور استعفٰی ==
[[1285ھ]] میں امام صاحب بطور کلرک بھرتی ہو گئے۔ قریباً ڈیڑھ سال بعد آپ کو ایک غلط اندراج کرنے کے لیے کہا گیا جس کے جواب میں آپ نے اپنا استعفٰی پیش کر دیا۔ ان کے افسر نے وعدہ کیا کہ ائندہ اس طرح کا کوئی بھی کام ان کو نہیں دیا جائے گا۔ تاہم امام نے احتجاجاً استعفی دے دیا۔
 
== امام انوار اللہ خان <ref>Islamic Studies, Orientalists And Muslim Scholars By S. Abul Hasan Ali Nadwi Aka Ali Miyan</ref>فاروقی جامعہ نظامیہ (اسلامی یونیورسٹی) کے بانی ==