"محمد انواراللہ فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28:
 
== حج ==
امام انوار اللہ فاروقی نے تین مرتبہ [[مکہ مکرمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] کے مقدس شہروں کا سفر اختیار فرمایا۔ پہلا سفر 1294ھ،[[1294ھ]]، دوسرا [[1301ھ]] اور تیسرا [[1305ھ]] میں کیا۔ تیسری مرتبہ امام نے وہاں تین سال تک قیام فرمایا۔ اس دوران ضروریات زندگی کی تکمیل کے علاوہ وہ  اپنا تمام وقت عبادت یا کتب خانوں میں کتابوں کے مطالعہ میں گزارتے۔ ان کی کتاب "[[انوار احمدی]]" اس زمانہ ہی کی تصنیف ہے۔
 
امام نے کئی اہم اسلامی  کتب کی نقول اپنے ذاتی خرچےخرچ پر تیار کروائیں۔کروائی۔ ان میں سے اہم ترین [[ کنز العمال]] (ذخیرہ حدیث 9 جلدیں)، [[جامع مسند امام اعظم]]، سنن بہیقی ہیں اور ان کے علاوہ دیگر کتب بھی ہیں۔
 
اس سفر میں ان کی بہن اور بیٹا وفات پا گئے۔ امام خود بہت بیمار ہو گئے اور ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ بالآخر مدینہ کے علماء اور صوفیاء  خصوصاً  حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے اصرار پر امام انوار اللہ فاروقی نے حیدر آباد واپس جانے کا ارادہ کر لیا۔