"محمد انواراللہ فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 38:
 
== امام انوار اللہ فاروقی بطور وزیر مذہبی امور ==
ساتویں نظام ہفتم کےکی تاج پوشی کے بعد امام انوار اللہ فاروقی نے اپنا تمام وقت علوم اسلامی کی خدمت کے لیے وقف کر دیا۔ تاہم نظام نے ان کو دکن کے صدر الصدور کے عہدہ کے لیے قائل کر لیا۔ اگرچہ امام نے اعتراض کیا کہ وہ سرکاری ملازمت کی عمرکی حد (55 سال) سے تجاوز کر چکے ہیں، نظام نے انہیں بتایا کہ اس عہدہ کے لیے ان سے زیادہ مناسب کوئی اور شخصیت نہیں ہے۔
 
بعد میں امام مذہبی امور کے وزیر بنا دیے گئے۔