"الف شفق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''الیف شافاق''' ((ترکی: Elif Şafak)) (ولادت: 25 اکتوبر 1971ء) ایک ترکی مصنف،[[مصنف|مصنفہ]]، [[کالم نگار]] اور [[ناول نویس]] ہیں۔ ان کی چودہ کتابیں شائع ہوئی ہیں جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مشہور ناول '''[[عشق کے چالیس قوانین (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]]''' ہے جس نے [[ترکی]] میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ قائم کیا۔ الیف شافاق [[ترکی زبان|ترکی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔ ان کی کتابوں کا تیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔  
 
== ولادت اور تعلیم ==