"14 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ولادت: اضافہ مواد
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
* [[2007ء]] امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں۔ <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
* [[2005ء]] بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی۔ <ref name="pp"/>
* [[1945ء]] جنگ عظیم دوئمدوم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا۔ <ref name="pp"/>
* [[1914ء]] سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا۔ <ref name="pp"/>