"2016ء کے کشمیر احتجاجات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
''' 2016ء کشمیر احتجاجات''' سے مراد وہ احتجاجات ہیں جو کہ جولائی کے ماہ میں شروع ہوئے یہ احتجاج کشمیری نوجوان عسکریت پسند [[برہان وانی]] کی بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاکت پر شروع ہوئے۔ان احتجاج کی کال حریت رہنماؤں نے دی تھی۔
 
== پس منظر ==
سطر 10:
 
=== پرتشدد مظاہرے ===
انڈین فورسز کی کارروائیوں میں بی بی سی کے مطابق 40 افراد ہلاک ہوئے۔جبکہ ان پرتشدد واقعات میں ڈھائی سو افراد زخمی ہوئے جن میں 90 سے زائد پولیس اور نیم فوجی اہلکار شامل ہیں۔حکومت نے پرتشدد واقعات پر قابو پانے کے لیے مزید فورسز تعینات کی کاور کرفیو لگا ئی اور موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ۔<ref>{{یادکرد خبر|نام=کشمیر میں کشیدگی برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی|نشانی=http://www.bbc.com/urdu/regional/2016/07/160711_kashmir_tesnse_death_toll_rise_mb}}</ref> ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے چھروں والی گولیوں کے استعمال سے 100 سے زائد کشمیری نوجوانوں کی آنکھوں میں گولیاں لگیں ہیں جو کہ ہمیشہ کہ لئے بینائی سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ہہسپتالوں میں دواء کی قلت بھی دیکھنے میں آئی ہیں۔
 
== مزید دیکھئے ==