"6 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
== واقعات ==
* [[2016ء]] شمالی کوریا نے اپنے چوتھے جوہری تجربے میں ہائیدروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|متحدہ عرب امارات}} [[2010ء]] دنیا کی بلند ترین عمارت [[برج دبئی]] جو کہ [[برج خلیفہ]] بھی کہلاتی ہے، کا افتتاح کر دیا گیا۔
* [[2004ء]] [[پاکستان]] اور [[بھارت]] مسئلہ [[کشمیر]] کے حل کے لئے نئے سرے سے بات چیت کے لئے رضامند <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2565/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1842ء]] برطانوی اور ہندوستانی فوجیوں کے مشترکہ دستے کی [[کابل]] سے واپسی <ref name="uc"/>