"خوناب" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (تحسینی تبدیلی using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
{{تصویر | Image = SHAKILA.PNG| Caption = خون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- آبدم (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ {{ٹ}} شکل میں آبدم کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے جسکیجس کی وضاحت کیلیۓ مضمون کا متن دیکھیۓ۔{{ن}}|| اصطلاحات = چند اہم الفاظ| اصطلاحات_ = {{امراض|دم
اختباری نلی
آبدم
شاکلہ
آبدم
صفیحات |خون
test tube
آب + دم
plasma
blood plasma
platelets }}}}[[خون]] میں موجود مائع حصے کو آبدم کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ آبدم کا لفظ بھی انگریزی کی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے؛ آب + دم = آبدم۔ گو لغوی معنوں میں [[شاکلہ]] بھی کہلایا جاتا ہے لیکن چونکہ آبدم بھی blood plasma سے اس قدر قریب اور آسان لفظ ہے کہ اسکا انتخاب بھی موزوں ہے۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ [[خلیہ|خلیات]] پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو کہ مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو آبدم کہتے ہیں۔{{Commonscat|Blood plasma}}

[[زمرہ:دمیات]]
87,317

ترامیم