"آبنائے باسفورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 17:
آبنائے باسفورس پر دو پل قائم ہیں۔ 1973ء میں مکمل ہونے والا پہلا پل ”[[باسفورس پل]]“ 1074 میٹر طویل ہے ۔ دوسرا پل ”[[فاتح سلطان محمد پل]]“ 1090 میٹر طویل ہے اور 1988ء میں مکمل ہوا۔ یہ پہلے پل سے تقریباً 5 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ حکومت ترکی کی جانب سے نشان زدہ 7 میں سے ایک مقام پر تیسرا پل بھی تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے ۔ اس پل کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے تاکہ زمینوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔
 
مرمرے نامی ایک اور گذرگزر گاہ زیر تعمیر ہے جو 2008ء میں مکمل ہوگی۔ یہ 13.7 کلومیٹر طویل ریلوے سرنگ ہوگی جو [[آبنائے]] کے نیچے 55 میٹر گہرائی سے گذرے گی۔
 
== اہمیت ==