"آل محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
محمد علی عثمانی فوج کا [[البانیا|البانوی]] نژاد کماندار تھا جسے مصر سے [[نپولین]] کی افواج کو بے دخل کرنے کی ذمہ داری سونپ کر مصر بھیجا گیا لیکن فرانسیسیوں کے نکالے جانے کے بعد اس نے اقتدار حاصل کر کے [[1805ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] سلطان [[محمود دوم|محمود ثانی]] پر زور دیا کہ وہ اسے مصر کے والی، یا گورنر، کے طور پر تسلیم کرے۔
 
محمد علی نے مصر کو ایک علاقائی قوت میں تبدیل کر دیا اور اسے وہ زوال پذیرپزیر عثمانی سلطنت کا حقیقی جانشیں سمجھتا تھا۔ وہ اپنے ان عزائم کا اظہار ان الفاظ میں کرتا تھا:
 
{{اقتباس|مجھے اچھی طرح علم ہے کہ سلطنت (عثمانیہ) روز بروز تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور اس کی باقیات پر میں ایک وسیع سلطنت قائم کروں گا --- جو دجلہ و فرات تک پھیلی ہوگی۔}}