"سنن نسائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
 
[[سنن نسائی]] کو عربی زبان میں [[سنن نسائی|[[المجتبى من السنن]] = السنن الصغرى للنسائي]] کہا جاتا ہے ۔ یہ احادیث کی معتبر کتب صحاح ستہ میں سے ایک ہے جو [[احمد بن شعیب النسائی]] کی تصنیف ہے۔
 
== تعارف ==
مسلمانوں کا [[اہل سنت|سنی]] طبقہ سنن نسائی کی تکریم کرتا ہے، سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے<ref>[http://www.abc.se/~m9783/n/vih_e.html حدیث کے متعلقات]</ref> المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی [[جامع السنن الکبری]] سے اخذ کی ہیں۔
 
== شروح و تراجم ==
==تعارف==
مسلمانوں کا [[اہل سنت|سنی]] طبقہ سنن نسائی کی تکریم کرتا ہے، سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے<ref>[http://www.abc.se/~m9783/n/vih_e.html حدیث کے متعلقات]</ref> المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی [[جامع السنن الکبری]] سے اخذ کی ہیں۔
 
==شروح و تراجم==
کچھ تراجم و تشریحات درج ذیل ہیں:
* شرح السیوطی علی السنن النسائی (مصنف: [[جلال الدین السیوطی|امام سیوطی]]) جو مکتبہ المطبوعات نے [[حلب]] میں [[1986ء]] میں شائع کی۔
* حاشیات السندی علی النسائی (مصنف: [[السندی]]) جو مکتبہ المطبوعات نے [[حلب]] میں [[1986ء]] میں شائع کی۔
 
احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا یا، پھر ان کے بعد آئمہ محدثین نے ان کومدون کیا او ر علماء امت نے ان کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سےہندوستا ن میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے عظیم کارنامہ سرانجام دیا۔ یہ تراجم تقریبا ایک صدی سے ہندوستان میں متداول ہیں۔ لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئی تھی، اور ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کہ ان کتب کو اردو زبان کے جدید اسلوب میں دوبارہ ترجمہ کروا کر شائع کیا جائے۔نیز سننِ اربعہ میں ضعیف روایات کی نشاندہی کردی جائے۔مکتبہ دار السلام کو یہ شرف حاصل ہے کہ انہوں نے مذکورہ ضرورتوں کااحساس کرتے ہوئے کتب ستہ کے تراجم مع فوائد اردوزبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں شائع کرنے کا پروگرام بنایا، تاکہ قارئین کے لیے ان کا مطالعہ او ر ان سے استفادہ آسان ہوجائے ۔ دوکتابیں (سنن ابو داؤد ،سنن ابن ماجہ) کافی عرصہ پہلے ہی منظر عام آچکی تھیں، اوراب زیر تبصرہ تیسری کتاب سنن نسائی بھی چھپ کر منظر عام پر آ گئی ہے۔اس میں تخریج وتحقیق کاکام مولانا حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ،جبکہ ترجمہ وفوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمدامین حفظہ اللہ کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔اللہ ان سب کے محنتوں کو قبول ومنظور فرمائے۔آمین(م۔ا)
 
احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا یا، پھر ان کے بعد آئمہ محدثین نے ان کومدون کیا او ر علماء امت نے ان کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سےہندوستا ن میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے عظیم کارنامہ سرانجام دیا۔ یہ تراجم تقریباتقریباً ایک صدی سے ہندوستان میں متداول ہیں۔ لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئی تھی، اور ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کہ ان کتب کو اردو زبان کے جدید اسلوب میں دوبارہ ترجمہ کروا کر شائع کیا جائے۔نیز سننِ اربعہ میں ضعیف روایات کی نشاندہی کردی جائے۔مکتبہ دار السلام کو یہ شرف حاصل ہے کہ انہوں نے مذکورہ ضرورتوں کااحساس کرتے ہوئے کتب ستہ کے تراجم مع فوائد اردوزبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں شائع کرنے کا پروگرام بنایا، تاکہ قارئین کے لیے ان کا مطالعہ او ر ان سے استفادہ آسان ہوجائے ۔ دوکتابیں (سنن ابو داؤد ،سنن ابن ماجہ) کافی عرصہ پہلے ہی منظر عام آچکی تھیں، اوراب زیر تبصرہ تیسری کتاب سنن نسائی بھی چھپ کر منظر عام پر آ گئی ہے۔اس میں تخریج وتحقیق کاکام مولانا حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ،جبکہ ترجمہ وفوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمدامین حفظہ اللہ کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔اللہ ان سب کے محنتوں کو قبول ومنظورجائے۔ فرمائے۔آمین(م۔ا)
== حوالہ جات ==
<References/>
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کتب حدیث]]