"دھلائی مشین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏پیداوار بلحاظ ملک: clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:washer.600pix.jpg|thumb|200px|پیش اثقالی (front-loading) آلۂ دھلائی کا ایک [[مثیل]]۔]]
'''آلۂ دھلائی''' یا '''دھوآلہ''' کو اردو میں زبان{{زیر}} انگریزی سے جوں کا توں لے کر عموما{{دوزبر}} مگر بلاضرورتا{{دوزبر}} washing machine کے نام سے ہی یاد کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ اسی آلۂ دھلائی کے لیے washer کا لفظ بھی دیکھنے اور سننے میں آتا ہے جسے اردو میں میم پر زیر کے ساتھ مغسولہ کہا جاتا ہے جو [[غسل]] سے بنا ہوا لفظ ہے۔ یہ [[آلہ]] جیسا کہ نام سے عیاں ہے کہ ایک ایسا آلہ ہوتا ہے کہ جسکےجس کے ذریعہ دھلائی کا مقصد ([[انسان]] کی کم از کم مداخلت کے ساتھ) حاصل کرا جاسکتا ہے۔ گویا کہ آلۂ دھلائی سے کسی بھی شۓ یا چیز کی دھلائی کا مفہوم ادا کیا جاسکتا ہے مگر بکثرت استعمال کے بعد یہ کلمہ اس آلے کے لیے ہی مخصوص ہوچکا ہے کہ جو [[کپڑے|کپڑے (laundry)]] کی دھلائی میں ملوث ہو؛ کپڑوں میں [[لباس]] ، [[تولیۓ]] ، [[چادریں]] اور دیگر روزمرہ استعمال میں آنے والی [[پوشاکیں]] شامل سمجھی جاتی ہیں۔
 
== پیداوار بلحاظ ملک ==
سطر 47:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{فہارستفہرستیں صنعت بلحاظ ملک}}
 
[[زمرہ:دھلائی]]