"آپریٹنگ سسٹم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''آپریٹنگ سسٹم'''، [[کمپیوٹر]] نظام کا ایک [[سافٹ ويئر]]ی جُز ہے۔ یہ سافٹ ويئر کمپیوٹر کی سرگرمیوں کے انتظام و ہم آہنگی اورکمپیوٹری وسائل کی شراکت داری کا ذمہ دار ہوتا ہے. یہ نظام، کمپیوٹر پر چلنے والی اطلاقی پروگرامات کے لئے میزبان کے طور پر کام کرتا ہے. بطورِ میزبان، [[کمپیوٹر ہارڈویئر]] کی تفاصیل کی تضبیط اِس نظام کے مقاصد میں سے ایک ہے، جس کی وجہ سے اطلاقی پروگرامات کو اِن تفاصیل کو قابو میں رکھنا نہیں پڑتا اور اطلاقیات کی تصنیف آسان ہوجاتی ہے. قریباً تمام کمپیوٹر بشمولِ [[لیپ ٹاپ]]، [[بَرمیزی شمارندہکمپیوٹر|بَرمیزی شمارندے]]، [[سپر کمپیوٹر]] اور حتٰی کہ جدید [[ویڈیو گیم کنسول]] (Video game consoles) بھی کسی قسم کی عملیاتی نظام اِستعمال کرتے ہیں۔
 
{{Commonscat|Operating systems}}