"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (11) using AWB
(ٹیگ: القاب)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 52:
 
ان کے بڑے بیٹے طالب کے بارے میں زیادہ روایات نہیں ملتیں۔ کچھ روایات کے مطابق ان کی وفات شرک کی حالت میں جنگِ بدر میں ہوئی۔ “عباس بن عبد المطلب‘ نوفل بن حارث‘ طالب بن ابی طالب‘ عقیل بن ابی طالب اور ان کے ساتھ دوسرے لوگ (بدر) روانہ ہوگئے“<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناءاللہ پانی پتی،الانفال،5</ref><ref>تفسیر در منثور جلال الدین سیوطی،الانفال،7</ref>۔ <br />
[[تاریخ خمیس]] میں [[علامہ دیار بکری]] نے لکھا ہے کہ جنگ بدر کے موقع پر مشرکین مکہ نے زبردستی طالب کو جنگ کے لیے گھسیٹا جبکہ وہ جانا نہیں چاہتے تھے۔<ref>تاریخ خمیس از علامہ دیار بکری</ref>۔ علامہ [[مسعودی]] نے لکھا ہے کہ کفارِ قریش نے طالب کو زبردستی جنگ کے میدان کی طرف لے جانے کی کوشش کی لیکن وہ دوران سفر غائب ہو گئے پھر ان کی کوئی خبر نہ ملی مگر ان کے اس موقع پر اشعار علامہ مسعودی نے نقل کیے ہیں جن کا ترجمہ ہے: اے پروردگار یہ لوگ زبردستی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ تو ان کو شکست دے اور اس درجہ کمزور کر دے کہ یہ خود لوٹ لیئے لیے جائیں اور کسی کو لوٹ نہ سکیں۔<ref>مروج الذہب از علامہ مسعودی بر حاشیہ کامل ابن اثیر جلد ۵ صفحہ ۱۷۶</ref>
 
=== عقیل ابن ابی طالب ===