"اتحاد عرب جمہوریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Flag_of_United_Arab_Republic.svg with File:Flag_of_the_United_Arab_Republic.svg (by CommonsDelinker because: File renamed:).
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 45:
'''وفاق عرب جمہوریات''' (Federation of Arab Republics) (عربی: اتحاد الجمهوريات العربية) [[لیبیا]] کے [[معمر القذافی]] کی جانب سے [[لیبیا]]، [[مصر]] اور [[شام]] کو ملا کر ایک متحدہ عرب ریاست قائم کرنے کوشش تھی۔
 
اگرچہ [[1 ستمبر]] [[1971ء]] کو ہر ملک میں ایک ریفرنڈم کے ذریعہ منظور ہونے کے باوجود تینوں ممالک کے انضمام کی مخصوص شرائط پر اختلاف موجود رہا۔ <ref>Nohlen, D, Krennerich, M & Thibaut, B (1999) ''Elections in Africa: A data handbook'', p336 ISBN 0-19-829645-2</ref> اتحاد [[1 جنوری]] [[1972ء]] سے [[19 نومبر]] [[1977ء]] تک قائم رہا۔ اسے [[متحدہ عرب جمہوریہ]] سے گڈ مڈ نہ کیا جائے جو کہ [[مصر]] اور [[شام]] کے اتحاد سے ایک خود مختار ملک تھا۔
 
== نگار خانہ ==