"احتراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ, لیۓ ← لیے using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 8:
conbustion<br /> oxidant <br /> exo<br /> thermic<br />exothermic}}
}}
'''احتراق''' ؛ [[سائنس|سائنسی]] مضامین میں بھڑک جانے یا جلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے جس کے دوران [[حرارت]] اور دیگر اشکال میں [[توانائی]] کا قابلِ استعمال اخراج ہوتا ہے، اسے ایک [[کیمیاء|کیمیائی]] [[تعامل|تعامل (reaction)]] میں شمار کیا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے combustion کہتے ہیں۔ کیمیائی تعریف کے مطابق یہ احتراق کا عمل ایک [[برحراری|برحراری (exothermic)]] عمل ہے جس میں [[ایندھن]] اور کوئی [[تکسیدہ|تکسیدہ (oxidant)]] آپس میں کیمیائی عمل کر کہ [[جوہر|جواہر]] اور [[برقیہ|برقات]] کا تبادلہ کرتے ہیں اور نئی اقسام کے [[سالمہ|سالمات]] میں بدل جاتے ہیں جس دوران توانائی ؛ حرارت ، [[روشنی]] ، اور [[دھویئں]] کی سالماتی [[حرکات]] کی صورت میں باہر نکلتی ہے اسی لیے اسکواس کو برحراری تعامل کہا جاتا ہے۔
== تعامل کی نوعیت ==
وہ کیمیائی تعامل کہ جسکوجس کو جلنا یا احتراق کہا جاتا ہے اصل میں ایک ایسے عامل [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] کہ جو کسی دوسرے جوہر یا سالمے کی [[عمل تکسید|تکسید]] کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو کے ذریعہ عمل پذیرپزیر ہوتا ہے اور اس عامل کو اسکی اسی خاصیت کی وجہ سے [[تکسیدہ]] کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ایک تکسیدہ اصل میں ایک ایسا عامل ہوتا ہے کہ جو کسی دوسرے جوہر یا سالمے کو [[برقیہ|برقات (electrons)]] منتقل کرنے کی ، فراہم کرنے کی (کمی پورا کرنے کی) صلاحیت کا حامل ہو۔
{{د}}
:{{chem|CH|4}} + 2{{chem|O|2}} → {{chem|CO|2}} + 2{{chem|H|2|O}} + حـرارت