"ادارہ فروغ قومی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 46:
}}
 
'''ادارہ فروغ قومی زبان''' (مقتدرہ قومی زبان)، حکومت [[پاکستان]] کی وزارت کابینہ ڈویژن کے ماتحت ادارہ ہے جس کا نصب العین ملک میں [[اردو]] زبان کی ترویج ہے۔ اس ادارہ کا قیام [[4 اکتوبر]] [[1979ء]] کو [[آئین پاکستان]] [[1973ء]] کے آرٹیکل 251 کے تحت عمل میں آیا تاکہ قومی زبان 'اردو' کے بحیثیث سرکاری زبان نفاذ کے سلسلے میں مشکلات کو دور کرے اور اس کے استعمال کو عمل میں لانے کے لیے حکومت کو سفارشات پیش کرے، نیز مختلف علمی، تحقیقی اور تعلیمی اداروں کے مابین اشتراک و تعاون کو فروغ دے کر اردو کےنفاذ کو ممکن بنائے۔ اس ادارہ نے متعدد مفید کتابچے شائع کیے ہیں۔ حالیہ برسوں میں اس کے ایک ذیلی ادارے [[مرکز فضیلت اردو|مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات]] نے اردو کی [[شمارِندہ|شمارندہکمپیوٹر]] پر استعمال کے حوالے سے کامیاب منصوبے شروع کیے ہیں۔
 
== اغراض و مقاصد ==