"ارتریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:قرن افریقہ بجانب زمرہ:قرن افریقا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 58:
 
'''ارتریا''' (Eritrea)
(تلفظ: {{IPAc-en|ˌ|ɛr|ɨ|ˈ|t|r|eɪ|.|ə}} یا {{IPAc-en|ˌ|ɛr|ɨ|ˈ|t|r|iː|ə}};<ref name=":0">{{cite web|url=http://www.merriam-webster.com/dictionary/eritrea |title=Merriam-Webster Online |publisher=Merriam-webster.com |date=25 April 2007 |accessdate=2 May 2010}}</ref> {{lang-ti|ኤርትራ}} ''{{transl|ti|ʾErtrā }}''; {{lang-ar|إرتريا}} ) [[براعظم]] [[افریقہ]] کا ایک [[ملک]] ہے۔ اس کا [[دارالحکومتدار الحکومت|دارلحکومت]] [[اسمارا]] ہے۔ اس کے مغرب میں [[سوڈان]]، جنوب میں [[ایتھوپیا]] اور جنوب مشرق میں [[جبوتی]] واقع ہیں۔ شمال مشرقی اور مشرقی طرف [[بحر احمر|بحرِ احمر]] کے ساحل ہیں جس کی دوسری طرف [[سعودی عرب]] اور [[یمن]] ہیں۔ ارتریا کا کل رقبہ 1٫17٫600 مربع کلومیٹر ہے اور کل آبادی کا تخمینہ 50 لاکھ ہے۔
== تعریف اور تاریخ ==
شمالی [[صومالیہ]]، جبوتی اور بحیرہ احمر کے سوڈان والے کنارے کے ساتھ ارتریا پرانے دور کی پُنت سرزمین کا حصہ تھا۔ اس سرزمین کا تذکرہ ہمیں 25صدی ق م میں ملتا ہے۔ قدیم پُنت قوم کے مصر کے [[فرعون|فرعونوں]] کے ساتھ گہرے تعلقات تھے۔
سطر 113:
 
== ماحول ==
سرکاری طور پر ارتریا میں [[ہاتھی|ہاتھیوں]] کی بہت بڑی تعداد کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ 1955 سے 2001 تک ہاتھیوں کے غول دکھائی نہیں دیتے تھے کیونکہ سارے ہاتھی جنگِ آزادی کا شکار ہو گئے تھے۔ دسمبر 2001 میں دس نو عمر ہاتھیوں پر مشتمل کل 30 ہاتھیوں کا ایک غول غش دریا کے پاس دیکھا گیا تھا۔ اندازہاندازا ہے کہ پورے ملک میں تقریباً 100 ہاتھی باقی بچے ہیں۔ [[جنگلی کتا|جنگلی کتے]] بھی اب ماضی کا قصہ بن گئے ہیں۔
 
2006 میں ارتریا نے اعلان کیا کہ وہ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنے سارے ساحل کو ماحولیاتی حوالے سے محفوظ علاقہ قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر 350 جزائر کے ساحل بھی اسی فہرست میں حکومتی حفاظت میں آ گئے ہیں۔