"انسانی ارتقاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
== ابتدائی جد ==
 
انسان کے جد کا سلسلہ چھ سے سات کروڑ سال پہلے چار پاؤں والے شجری جانور سے شروع ہوا۔ جو کہ درخت کے قدیم چھچھوندر سے ملتا جلتا تھا۔ یہ ایک لمبی ناک والا گلہری نما جانور تھا۔ جس کے چار پاؤں اور دم بھی تھی۔ یہ دم جد انسان کے قدیم بالغ جد کی نہیں بلکہ جینی جد کی نمائندگی کرتی ہے۔
 
انسان ، گائے ، مرغی ، کچھوے اور مچھلی کے موازنہ کریں تو یہ اپنے آغاز میں ایک جیسے ہوتے ہیں۔ بعد میں جوں جوں ان کی نشو و نما ہوتی ہے ان کی شکل و صورت مختلف ہوتی جاتی ہے۔