"اساس آٹھ کا نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (clean up, replaced: ← (109), ← (21), ← (6) using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
|}
 
اساس آٹھ کا نظام جو کہ انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اس [[نظام عدد|نظام]] میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسے صفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:ثنائی حساب]]