"اسامہ بن لادن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 33:
}}
 
'''اسامہ بن لادن''' کا مکمل نام اسامہ بن محمد بن عوض بن لادن۔ اسامہ بن لادن 10 مارچ [[1957ء]] کو [[سعودی عرب|سعودیہ عرب]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[ریاض]] میں پیدا ہوئے۔ [[امریکہ]] کی دہشت گردوں کی فہرست میں ان کا نام شامل ہے۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے اسامہ بن لادن کو یکم مئی [[2011ء]] کو [[ایبٹ آباد]] میں قتل کر دیا۔
 
== سوانح ==
سطر 57:
 
=== آخری ایام ===
اسامہ بن لادن کی زندگی کی طرح ان کی موت بھی ساری دنیا کے لیے ایک معمہمعما رہی ۔ اور اس کی وجہ بھی خود امریکی حکام کا رویہ ہی تھا ۔
ایک نکتۂ نظر کے مطابق ان کی موت کچھ اس طرح ہوئی ۔
10 مئی کو ڈان نیوز ٹی وی پر خبر القاعدہ کی وضاحت شائع ہوئی ،جس میں بتایا گیا کہ شیخ اسامہ بن لادن 2003ء میں انتقال کرگئے تھے۔ حالانکہ 4 مئی کو ایک جہادی ویب سائٹ کے حوالے سے یہ بات پھیلائی گئی کہ القاعدہ نے اسامہ بن لادن کی موت کی تصدیق کی ہے۔ <ref>{{حوالہ خبر | عنوان =ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی | مصنف =محمد عطاء اللہ صدیقی | مصنف ربط = | ربط =http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%D8%A8%D9%B9-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A8%D9%86-%D9%84%D8%A7%D8%AF%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DA%AF%DB%8C.937/#post4686 | اخبار = | تاریخ = 25 مئی 2011ء| صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref>
سطر 78:
 
=== مذہبی رجہانات ===
اسامہ بن لادن کے کٹر مذہبی خیالات خاندان کی طرف وراثت میں ملے تھے۔ محمد بن لادن اور ان کا خاندان ہمیشہ سے [[امام احمد بن حنبل]] کا مقلد اور [[شیخ عبدالوہاب نجدی]] کے تحریک احیاء توحید و سنت کا حامی اور مددگار رہا تھا۔ شروع میں انہوں نے ایک عرب شہزادے کی سی زندگی گزاری مگر وقت کے ساتھ ساتھ ان کے اندر تبدیلیاں آئیں۔ 1979ء میں [[افغانستان]] پر [[سوویت یونین]] کی جارحیت کی خبر انہوں نے ریڈیوپر سنی۔ ابتدا میں انہوں نے افغان مجاہدین کی مالی معاونت کی مگر کچھ عرصے بعد وہ خود اپنی تمام دولت اور اثاثوں کی پرواہپروا کئے بغیر میدان کار زار میں اتر آئے۔ اسامہ بن لادن نے [[شیخ عبداللہ عظائم]] اور دیگر عرب مجاہدین کے ساتھ مل کر سوویت فوجیوں کے دانت کھٹے کر دئیے۔
 
== تنازعات ==
=== الزامات ===
اسامہ بن لادن پر [[کینیا]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[نیروبی]] کے دھماکوں سے لیکر [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] اور پینٹاگون پر حملوں کے کئی الزامات لگائے جاتے ہیں۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے پہلے جہاز ٹکرائے جانے کے صرف پندرہ منٹ کے اندر امریکی میڈیا اور حکومت نے اس کا الزام نیویارک سے ہزاروں میل دور افغانستان کے پہاڑوں میں روپوش اسامہ بن لادن پر عائد کردیا تھا، تاہم ان پر مختلف حملوں کے ذریعے لگ بھگ 6000 افراد کو لقمہ اجل بنانے کا الزام بھی ہے۔ تاہم اب تک دنیا کی کسی بھی عدالت میں آج تک ان پر کوئی الزام ثابت نہیں کیا جا سکا۔
ایسے لوگوں کی کمی بھی نہیں جو یہ کہتے ہیں کہ اسامہ بن لادن سی آئی اے کے پرانے کارندے ہیں اور سی آئی اے نے ہی انہیں اس جگہ پہنچایا جہاں وہ آج کھڑے ہیں۔ سی آئی اے کے ملٹ بیرڈن (Milt Bearden ) نے بھی ٹی وی پر اس بات کی تصدیق کی ہے۔ یہی تصدیق ریکس ٹومب (Rex Tomb) نے بھی کی جو سابقہ ایف بی آئی سے تعلق رکھتے تھے۔<ref>{{یوٹیوب|Wn61PJQGCUo|ایک ویڈیو جس میں اسامہ کے سی آئی اے سے تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے}}</ref> اگرچہ وائٹ ہاؤس اس بات کی تصدیق نہیں کرتا۔
 
سطر 94:
 
== خاندان ==
اسامہ بن لادن لادن نے تیں شادیاں کی ہیں اور ان کے 24 یا 25 اولادیں ہیں۔ ان کے خاندان کے زیادہ تر افراد سعودیہ عرب میں رہائش پذیرپزیر ہیں۔ اسامہ کے ایک صاحب زادے ایک ہسپانی دوشیزہ سے شادی کے بعد اسپین میں سیاسی پناہ حاصل کرچکے ہیں اور وہ اپنے والد کی کاروائیوں کے مخالف ہیں۔ اسامہ بن لادن کے چھوٹے بیٹے ان کے ساتھ افغانستان میں ہی موجود ہیں اور وہ القاعدہ کی کاروائیوں میں حصہ لیتے ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==