"استماتت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: برنامج ← پروگرام using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{تبدیلی|سقوطیت}}
[[ملف:Apoptosis-blank.png|thumb|left|300px|خلیات میں سقوطیت (apoptosis) کا شکلیاتی اظہار: خلیات میں ہونے والی اس خودکشی میں یہاں دیگر پہلوؤں کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف شکلیات پر توجہ دی گئی ہے۔ جب کوئی خلیہ ناقابل علاج حد تک نقص یافتہ ہوجائے تو پھر اس کی سقوطیت ہی جاندار کو نقصانات سے بچاتی ہے، اس دوران وہ خلیہ اپنی موت کے مراحل میں مختلف مخصوص [[کیمیائی]] مرکبات کا اخراج کرتا ہے جو کہ [[مدافعتی]] نظام کے [[خلوی اکل|خلوی اکلیات (phagocytes)]] کو متحرک کرتے ہیں اور اپنی جانب بلاتے ہیں، اور پھر یہ خلوی اکلیات، اس خلیے کا بچا کھچا مواد یا اس کا مردہ جسم کھا کر جگہ صاف کردیتے ہیں]]
استماتت<ref>ایک روئے خط عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=%c7%d3%fa%ca%f6%e3%c7%ca%f3%c9 استماتت کا اندراج]</ref> (apoptosis) اصل میں [[فطرت|قدرت]] کی جانب سے [[خلیہ|خلیات]] کے [[ڈی این اے|DNA]] میں [[ترمیز]] شدہ ایک قسم کا [[بَرمَجَہ|برمجہ (programming)]] ہے جو کہ ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم (گویا خودکشی) کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہوجائے اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بلکہ [[حیات|جاندار]] کو ان کی موجودگی سے مختلف اقسام کی پیچیدیگیوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ ہو (مثلا [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] وغیرہ)۔
 
خلیات کی اس قسم کی [[موت|موت (death)]] ، اس موت سے بالکل الگ ہے جو کہ کسی چوٹ ، ضرب یا صدمہ کی وجہ سے واقع ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں باقاعدہ ایک پروگرام کے تحت یہ کام انجام دیا جارہا ہے اور مرنے والے خلیے پر کوئی چوٹ نہیں آئی بلکہ وہ اپنے اندر پیدا ہوجانے والے نقص کی وجہ سے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت مر رہا ہوتا ہے، اسی وجہ سے اس قسم کی خلیاتی موت کو [[برمجہ خلیاتی موت|برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]] میں شمار کیا جاتا ہے۔
== وجۂ تسمیہ ==
انگریزی میں اس عمل کو apo + ptosis سے مرکب کر کہ بنایا گیا ہے apo یہاں ہوجانے یا الگ ہوجانے کے معنوں آتا ہے اور ptosis کا مطلب گر جانے کا ہوتا ہے یعنی apoptosis کا مطلب ہوا الگ ہوکر گر جانا ، جسم کے [[حیات|زندہ]] خلیات سے الگ ہوجانا یا باالفاظ دیگر خودکشی کرلینا یا مر جانا اور زندہ خلیات سے ہٹ جانا وغیرہ۔ اردو میں اسکواس کو سقوطیت اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہی انگریزی لفظ کا متبادل ہے ، سقوطیت کا لفظ سقوط سے بنا ہے اور اسکا مطلب ہوتا ہے گر جانا جبکہ “یت“ کا اضافہ یہاں دو وجوہات سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اول تو یہ کہ “یت“ کی وجہ سے سقوط ہوجانے کا اندازہاندازا ہوتا ہے یعنی یہ apo کا متبادل ہے اور دوئمدوم یہ کہ سقوط کا لفظ [[حیاتیات]] و [[طب]] میں دیگر معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے لہذا اسکواس کو سقوطیت کہہ کر سقوط کے دیگر معنوں سے الگ کیا جاتا ہے تاکہ کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔
== مزید دیکھیے ==
* [[برمجہ خلیاتی موت|برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]]