"اطلاعاتی ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
اطلاعاتی ٹیکنالوجی یا Information Technology جس کا [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] IT کہا جاتا ہے [[طرزیات]] کا ایک ایسا شعبۂ علم ہے جو [[اطلاعات|معلومات]] و [[تجزیہء اطلاعات|اطلاعات کی تجزیہ کاری]] سے متعلّق ہوتا ہے۔ اس کو اطلاعاتی و ابلاغی ٹیکنالوجی یعنی Information and Communication(s) Technology بھی کہا جاتا ہے اور اس کا اوائل کلمات ICT کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ [[ایشیاء]] میں اسکے لیے Infocomm کا لفظ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
 
عملی طور پر؛ اطلاعاتی ٹیکنالوجی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی اصطلاح میں وہ تمام ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجی) آجاتی ہیں جو کہ معلومات کی مختلف اقسام (تحریری حقائق / written data، صوتی روابط، عکس متحرک و عکس ساکن، کثیرواسطی نمائش اور وہ جو ابھی نامعلوم ہیں) کی تخلیق، ذخیرہ گری، تبادلہ و نقل اور استعمال سے مطالق ہیں۔ عموماً اس لفظ میں [[ہاتف|ٹیلیفون]] اور [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] دونوں ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجیز) کا مفہوم آتا ہے۔
 
{{طرزیاتی حاشیہ}}