"افتخار عارف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا بجانب زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 28:
== سوانح ==
افتخار عارف کی اصل تاریخ پیدائش [[21 مارچ]] [[1944ء]] ہے جبکہ کاغذات میں [[1943ء]] درج ہے سو اسی نسبت سے آپ کے بارے لکھا جاتا ہے کہ آپ [[21 مارچ]]، [[1943ء]] کو [[لکھنؤ|لکھنو]] میں پیدا ہوئے۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد ان کا خاندان [[کراچی]] منتقل ہوگیا ۔ [[لکھنو یونیورسٹی]] سے ایم۔ اے کیا۔ اپنی علمی زندگی کا آغاز [[ریڈیو پاکستان]] میں بحیثیت نیوز کاسٹر کیا۔ پھر [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پی ٹی وی]] سے منسلک ہوگئے۔ اس دور میں ان کا پروگرام کسوٹی بہت زیادہ مقبول ہوا۔ [[بی سی سی آئی]] بینک کے تعاون سے چلنے والے ادارے "[[اردو مرکز]]" کو جوائن کرنے کے بعد آپ [[انگلینڈ]] تشریف لے گئے۔ [[انگلینڈ]] سے واپس آنے کے بعد [[مقتدرہ قومی زبان]] کے چیرمین بنے۔اس کے بعد [[اکادمی ادبیات]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہے۔ جبکہ نومبر [[2008ء]] سے [[مقتدرہ قومی زبان]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد آجکل [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے
== شاعری ==
|