"اقراص خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اقراص خون (بہ الفاظ انگریزی Blood Platelets) خون میں موجود ہوتے ہیں جن کو ہم خون کی ٹکیاں بھی کہہ سکتے ہیں۔...
 
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
اقراص خون (بہ الفاظ انگریزی Blood Platelets) خون میں موجود ہوتے ہیں جن کو ہم خون کی ٹکیاں بھی کہہ سکتے ہیں۔ جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ خون میں [[سرخ خونی خلیہ|سرخ ذرات]] اور [[سفید خونی خلیہ|سفید ذرات]] ہوتے ہیں اسی طرح خون میں اقراص بھی پائے جاتے ہیں جو کہ ہڈی کے گودے میں بنتے ہیں۔ یہ [[سفید خونی خلیہ|سفید ذرات]] کی طرح بے رنگ ہوتے ہیں تاہم انکی شکل [[سرخ خونی خلیہ|سرخ ذرات]] کی طرح طشتری نما ہوتی ہے اور جسامت میں [[سرخ خونی خلیہ|سرخ ذرات]] کا ایک تہائی ہوتے ہیں۔ ایک مکعب ملی میٹر میں انکی تعداد قریب قریب اڑھائی لاکھ ہوتی ہے۔ یہ خون میں کو جمانے میں مدد دیتے ہیں اور زخمی ہوجانے پر ان میں سے خاص قسم کا مادہ خارج ہوتاہے جو خون کو دہی کی طرح جمادیتاہے۔