"اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق''' (UNHCHR) [[اقوام متحدہ]] کا خصوصی دفتر ہے جو کہ سے بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق بارے [[1948ء]] کے عالمی قوانین کی روشنی میں انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کا کام سرانجام دیتا ہے۔ یہ دفتر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 20 [[دسمبر]] [[1993ء]] میں قائم کرنے کی سفارش کی تھی۔ <ref>http://www.unhchr.ch/html/menu5/wchr.htm</ref> اس دفتر اور اس کے فرائض کا تعین [[1993ء]] کی [[عالمی کانفرنس برائے انسانی حقوق]] میں کیا گیا تھا۔<br />
اس دفتر کے سربراہ کو [[ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق]] کا نام دیا جاتا ہے جو کہ اقوام متحدہ کے تمام اداروں کے درمیان رابطہ کاری کے ذریعے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پاسداری اور عالمی قوانین کی روشنی میں ان حقوق کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ اس کے علاوہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مرکزی دفتر جو کہ [[سویٹزرلینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[جنیوا]] میں واقع ہے، کا بھی سربراہ ہوتا ہے۔ <br />
[[2008ء]] میں اس ادارے کا سالانہ بجٹ تقریباً 120 ملین [[امریکی ڈالر]] تھا اور 1000 سے زائد ملازمین جنیوا میں اپنی خدمات فراہم کر رہے تھے۔ یاد رہے اس میں رضاکاروں کی تعداد شامل نہیں ہے۔<ref name=BBC-profile>جونا فشر (28 جولائی 2008ء). "[http://news.bbc.co.uk/2/hi/in_depth/7529821.stm پروفائل: اقوام متحدہ کا اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق]". ''[[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]]''. بتاریخ 1 ستمبر 2008ء</ref>