152,257
ترامیم
م (clean up, replaced: ← (24), ← (10), ← (6) using AWB) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) (ٹیگ: القاب) |
||
({{lang-ar|الأفضل بن صلاح الدين}}) [[صلاح الدین ایوبی]] کے سات بیٹوں میں سے ایک تھا۔ وہ اپنے والد کے بعد [[دمشق]] کا دوسرا [[امیر]] بنا۔
[[637ء]] میں مسلم افواج کی یروشلم کی فتح کے وقت سوفرونیئس نے شرط رکھی کہ کہ شہر کو صرف مسلمانوں کے خلیفہ [[عمر بن خطاب]] کے حوالے کیا جائے گا۔
[[1193ء]] میں اس واقہ کی یاد میں [[صلاح الدین ایوبی]] کے بیٹے الافضل بن صلاح الدین نے میں ایک مسجد تعمیر کروائی جس کا نام [[مسجد عمر (یروشلم)|مسجد عمر]] ہے۔ بعد ازاں[[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطان]] [[عبد المجید اول]] نے اپنے دور میں اس کی تزئین و آرائش بھی کی۔
|
ترامیم