"یوم اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid Raza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
املا
(ٹیگ: القاب)
سطر 21:
بھارت میں علامہ اقبال کو شاعر مشرق، ادیب، مفکر، فلسفی اور مسلمانوں کو جگانے والی شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ ان کی ولادت کے موقع پر بھارت میں بھی یوم اقبال یا اقبال ڈے کے نام سے انعقاد کیا جاتا ہے۔
 
اس موقع کی اہمیت کے پیش نظر نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظم میں تقریبات یوم اقبال کے سلسلے میں سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی مقابلۂ مصوری بعنوان ’’علامہ محمد اقبال اور علم کی شمع‘ علامہ محمد اقبال اور شاہین‘ علامہ محمد اقبال اور قلم‘‘ منعقد کرتے ہیں اور اسی طرح کے مقابلے ملک کے دیگر حصّوں میں کئکئی دیگر تنظیموں، اسکولوں،کالجوں اور یونی ورسٹیوںیونیورسٹیوں کی جانب سے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔ <ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/18-Nov-2014/341474</ref>
 
==حوالہ جات==