"سورہ التغابن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 25:
== زمانۂ نزول ==
 
مقاتل اور کلبی کہتےہیں کہ اس کا کچھ حصہ [[مکی سورتیں|مکی]] ہے اور کچھ [[مدنی سورتیں|مدنی]]۔ حضرت [[عبد اللہ بن عباس]] اور [[عطاء بن یسار]] کہتے ہیں کہ ابتدا سے آیت 13 تک مکی ہے اور آیت 14 سے آخر سورت تک مدنی مگر مفسرین کی اکثریت پوری سورت کو مدنی قرار دیتی ہے۔ اگرچہ اس میں کوئی اشارہ ایسا نہیں پایا جاتا جس سے اس کا زمانۂ نزول متعین کیا جا سکتا ہو، لیکن مضمونِ کلام پر غور کرنے سے اندازہاندازا ہوتا ہے کہ غالباً یہ [[مدینہ منورہ|مدینہ طیبہ]] کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی ہوگی۔ اسی وجہ سے اس میں کچھ رنگ مکی سورتوں کا سا اور کچھ مدنی سورتوں کا سا پایا جاتا ہے۔
 
== موضوع اور مضمون ==